سورۃ آل عمران 3:59
إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ ٱللَّهِ كَمَثَلِ ءَادَمَۖ خَلَقَهُۥ مِن تُرَابٖ ثُمَّ قَالَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
عیسیٰ کا حال خدا کے نزدیک آدم کا سا ہے کہ اس نے (پہلے) مٹی سے ان کا قالب بنایا پھر فرمایا کہ (انسان) ہو جا تو وہ (انسان) ہو گئے
Allah ke nazdeek Isa ki misaal Adam ki si hai ke Allah ne usey mitti se paida kiya aur hukum diya ke hoja aur woh hogaya
بیشک عیسیٰ کی مثال اللہ کے نزدیک آدم ؑ کی سی ہے اس کو مٹی سے بنایا پھر کہا ہوجا تو وہ ہوگیا
‘ اللہ کے نزدیک عیسیٰ کی مثال آدم کی سی ہے کہ اللہ نے اسے مٹی سے پیدا کیا اور حکم دیا کہ ہوجا اور وہ ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسیٰ (علیہ السلام) کی مثال ہو بہو آدم (علیہ السلام) کی مثال ہے جسے مٹی سے بنا کر کے کہہ دیا کہ ہو جا! پس وه ہو گیا!
بے شک عیسیٰ کی مثال اللہ کے نزدیک آدم کی سی ہے اللہ نے اس کو مٹی سے بنایا پھر اس کو کہا کہ ہوجا، تو وہ ہوگیا
بیشک عیسٰی کی مثال اللہ کے نزدیک جیسے مثال آدم کی بنایا اس کو مٹی سے پھر کہا اس کو کہ ہو جا وہ ہو گیا
اللہ کے نزدیک عیسٰی کی مثال آدم کی سی ہے کہ اللہ نے اسے مٹی سے پیدا کیا اور حکم دیا کہ ہوجا اور وہ ہوگیا۔