quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ آل عمران 3:94

فَمَنِ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ ٱلۡكَذِبَ مِنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٩٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو اس کے بعد بھی خدا پر جھوٹے افترا کریں تو ایسے لوگ ہی بےانصاف ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Iske baad bhi jo log apni jhooti ghadi hui baatein Allah ki taraf mansoob karte rahein wahi dar-haqeeqat zalim hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پس جو لوگ اس کے بعد بھی اللہ کی طرف جھوٹ منسوب کرتے رہیں تو یہی لوگ ظالم ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس کے بعد بھی جو لوگ اپنی جھوٹی گھڑی ہوئی باتیں اللہ کی طرف منسوب کرتے رہیں وہی درحقیقت ظالم ہیں ۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کے بعد بھی جو لوگ اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بہتان باندھیں وہی ﻇالم ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس کے بعد بھی جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھیں وہی ظالم ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جو کوئی جوڑے اللہ پر جھوٹ اس کے بعد تو وہی ہیں بڑے بے انصاف
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس کے بعد بھی جولو گ اپنی جھوٹی گھڑی ہوئی باتیں اللہ کی طرف منسوب کرتے رہیں و ہی در حقیقت ظالم ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں