سورۃ الروم 30:14
وَيَوۡمَ تَقُومُ ٱلسَّاعَةُ يَوۡمَئِذٖ يَتَفَرَّقُونَ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے
Jis roz woh sa-aat (hour/ghadi/qayamat) barpa hogi, us din (sab Insaan) alag girohon mein batt(split ) jayenge
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن لوگ الگ الگ ہوجائیں گے
جس روز وہ ساعت برپا ہوگی ، اس دن (سب انسان) الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی.
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس دن سب لوگ جدا جدا ہوجائیں گے
اور جس دن قائم ہو گی قیامت اس دن لوگ ہوں گے قسم قسم
جس روز ساعت برپا ہوگی، اس دن (سب انسان)الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے۔