quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:15

فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ فَهُمۡ فِي رَوۡضَةٖ يُحۡبَرُونَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo log iman laye hain aur jinhon ne neik amal kiye hain woh ek baagh mein shadaan-o-farhaan (khush haal) rakkhey jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو جو لوگ ایمان لائے تھے اور جنہوں نے نیک عمل کیے تھے وہ ایک باغ میں مسرور کیے جائیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں وفرحاں رکھے جائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
جو ایمان ﻻکر نیک اعمال کرتے رہے وه تو جنت میں خوش وخرم کر دیئے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس جو ایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کیا وہ ایک باغ میں مسرور ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
سو جو لوگ یقین لائے اور کیے بھلے کام سو باغ میں ہوں گے انکی آؤ بھگت ہو گی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں