quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:59

كَذَٰلِكَ يَطۡبَعُ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِ ٱلَّذِينَ لَا يَعۡلَمُونَ ﴿٥٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Is tarah thappa (seal) laga deta hai Allah un logon ke dilon par jo be-ilm hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسی طرح اللہ مہر لگا دیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر جو علم نہیں رکھتے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو بےعلم ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے یوں ہی مہر کر دیتا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس طرح اللہ مہر کردیتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر جو نہیں جانتے
— Maulana Wahiduddin Khan
یوں مہر لگا دیتا ہے اللہ اُن کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ اُن لوگوں کے دلوں پر جو بے علم ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں