سورۃ السجدة 32:18
أَفَمَن كَانَ مُؤۡمِنٗا كَمَن كَانَ فَاسِقٗاۚ لَّا يَسۡتَوُۥنَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا جو مومن ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو نافرمان ہو؟ دونوں برابر نہیں ہو سکتے
Bhala kahin yeh ho sakta hai ke jo shaks momin ho woh us shaks ki tarah ho jaye jo faasiq (nafarman/evil doer) ho? Yeh dono barabar nahin ho saktey
تو بھلا جو کوئی مؤمن ہے کیا وہ اس کی مانند ہوجائے گا جو فاسق ہے ! وہ (دونوں) ہرگز برابر نہیں ہوسکتے۔
بھلا کہیں یہ ہوسکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو ، وہ اس شخص کی طرح ہوجائے جو فاسق ہو ؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے
کیا وه جو مومن ہو مثل اس کے ہے جو فاسق ہو؟ یہ برابر نہیں ہو سکتے.
تو کیا جو مومن ہے وہ اس شخص جیسا ہوگا جو نافرمان ہے دونوں برابر نہیں ہوسکتے
بھلا ایک جو ہے ایمان پر برابر ہے اسکے جو نافرمان ہے نہیں برابر ہوتے
بھلا کہیں یہ ہوسکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو وہ اُس شخص کی طرح ہو جائے جو فاسق ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہوسکتے۔