سورۃ السجدة 32:8
ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٖ مِّن مَّآءٖ مَّهِينٖ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی
Phir uski nasal ek aisi saat se chalayi jo hakeer pani (fluid despised) ki tarah ka hai
پھر اس کی نسل چلائی ایک بےقدر پانی کے خلاصے سے
پھر اس کی نسل ایک ایسے ست ست چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے
پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.
پھر اس کی نسل حقیر پانی کے خلاصہ سے چلائی
پھر بنائی اسکی اولاد نچڑے ہوئے بےقدر پانی سے
پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے