سورۃ الأحزاب 33:45
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ إِنَّآ أَرۡسَلۡنَٰكَ شَٰهِدٗا وَمُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے پیغمبر ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوشخبری سنانے اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے
Aey Nabi, humne tumhein bheja hai gawah bana kar, basharat (khush khabri) dene wala aur darane wala bana kar
اے نبی ﷺ ! یقینا ہم نے بھیجا ہے آپ کو گواہ بنا کر اور بشارت دینے والا اور خبردار کرنے والا
اے نبی ﷺ ، ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر
اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو (رسول بنا کر) گواہیاں دینے واﻻ، خوشخبریاں سنانے واﻻ، آگاه کرنے واﻻ بھیجا ہے.
اے نبی، ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے
اے نبی ہم نے تجھ کو بھیجا بتانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا
اے نبیؐ ،ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر