سورۃ الأحزاب 33:46
وَدَاعِيًا إِلَى ٱللَّهِ بِإِذۡنِهِۦ وَسِرَاجٗا مُّنِيرٗا ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن
Allah ki ijazat se uski taraf dawat dene wala bana kar aur roshan chiraag bana kar
اور اللہ کی طرف بلانے والا اس کے حکم سے اور ایک روشن چراغ بنا کر
اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر
اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ.
اور اللہ کی طرف، اس کے اذن سے، دعوت دینے والا اور ایک روشن چراغ
اور بلانے والا للہ کی طرف اسکے حکم سے اور چمکتا ہوا چراغ
اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بناکر