quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأحزاب 33:44

تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا ﴿٤٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jis roz woh ussey milenge unka isteqbal salaam se hoga aur unke liye Allah ne bada baa-izzat ajar faraham kar rakkha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
} جس دن وہ اس سے ملیں گے تو ان کی دعا سلام ہوگی اور اس نے تیار کر رکھا ہے ان کے لیے بہت با عزت اجر
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس روز وہ اس سے ملیں گے ، ان کا استقبال سلام سے ہوگا اور ان کے لیے اللہ نے بڑا باعزت اجر مہیا کر رکھا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس روز وہ اس سے ملیں گے، ان کا استقبال سلام سے ہوگا اور اس نے ان کے لیے باعزت صلہ تیار کررکھا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
دعا ان کی جس دن اس سے ملیں گے سلام ہے اور تیار رکھا ہے انکے واسطے ثواب عزت کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس روز وہ اس سے ملیں گے اُن کا استقبال سلام سے ہوگا اور اُن کے لیے اللہ نے بڑا با عزت اجر فراہم کر رکھا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں