سورۃ الأحزاب 33:65
خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدٗاۖ لَّا يَجِدُونَ وَلِيّٗا وَلَا نَصِيرٗا ﴿٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار
Jismein woh hamesha rahenge. Koi haami o madadgar na paa sakenge
وہ اس میں رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔ نہیں پائیں گے وہ کوئی حمایتی اور نہ کوئی مددگار۔
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، کوئی حامی و مددگار نہ پاسکیں گے
جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ وه کوئی حامی ومددگار نہ پائیں گے.
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے وہ نہ کوئی حامی پائیں گے اور نہ کوئی مددگار
رہا کریں اسی میں ہمیشہ نہ پائیں کوئی حمایتی اور نہ مددگار
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، کوئی حامی و مدد گار نہ پا سکیں گے