سورۃ سبإ 34:53
وَقَدۡ كَفَرُواْ بِهِۦ مِن قَبۡلُۖ وَيَقۡذِفُونَ بِٱلۡغَيۡبِ مِن مَّكَانِۭ بَعِيدٖ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے
Issey pehle yeh kufr kar chuke thay aur bila tehqeeq dur dur ki kodiyan (conjectures) laya karte thay
اور پہلے تو انہوں نے اس کا کفر کیا تھا اور وہ (اٹکل کے) تیر ُ تکے چلاتے رہے بن دیکھے دور کی جگہ سے
اس سے پہلے یہ کفر کرچکے تھے اور بلا تحقیق دوردور کی کوڑیاں لایا کرتے تھے ۔
اس سے پہلے تو انہوں نے اس سے کفر کیا تھا، اور دور دراز سے بن دیکھے ہی پھینکتے رہے.
اور اس سے پہلے انھوں نے اس کا انکار کیا اور بِن دیکھے دور جگہ سے باتیں پھینکتے رہے
اور اس سے منکر رہے پہلے سے اور پھینکتے رہے بن دیکھے نشانہ پر دور کی جگہ سے
اِس سے پہلے یہ کُفر کر چکے تھےاور بلا تحقیق دُور دُور کی کوڑیاں لایا کرتے تھے