سورۃ فاطر 35:15
۞يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ أَنتُمُ ٱلۡفُقَرَآءُ إِلَى ٱللَّهِۖ وَٱللَّهُ هُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
لوگو تم (سب) خدا کے محتاج ہو اور خدا بےپروا سزاوار (حمد وثنا) ہے
Logon, Tum hi Allah ke mohtaj ho aur Allah to Gani(Self-Sufficient) o Hameed (Immensely Praiseworthy) hai
اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو الغنی اور الحمید ہے
لوگو ، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی وحمید ہے۔
اے لوگو! تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بےنیاز خوبیوں واﻻ ہے.
اے لوگو، تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو بے نیاز ہے، تعریف والا ہے
اے لوگو تم ہو محتاج اللہ کی طرف اور اللہ وہی ہے بے پروا سب تعریفوں والا
لوگو، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی و حمید ہے۔