سورۃ يس 36:44
إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّنَّا وَمَتَٰعًا إِلَىٰ حِينٖ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں
Bas hamari rehmat hi hai jo inhein paar lagati aur ek waqt e khaas tak zindagi se mutamatta (enjoyment) honay ka mauqa deti hai
مگر یہ ہماری طرف سے رحمت ہے اور فائدہ اٹھانا ہے ایک وقت ِمعین ّتک کے لیے
۔ بس ہماری رحمت ہی ہے جو انہیں پار لگاتی اور ایک وقت خاص تک زندگی سے متمتع ہونے کا موقعہ دیتی ہے “۔
لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں.
مگر یہ ہماری رحمت ہے اور ان کو ایک وقتِ معین تک فائدہ دینا ہے
مگر ہم اپنی مہربانی سے اور انکا کام چلانے کو ایک وقت تک
بس ہماری رحمت ہی ہے جو انہیں پار لگاتی اور ایک وقت ِ خاص تک زندگی سے متمتع ہونے کا موقع دیتی ہے۔