quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يس 36:51

وَنُفِخَ فِي ٱلصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ ٱلۡأَجۡدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمۡ يَنسِلُونَ ﴿٥١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir ek soor (trumpet) phoonka jayega aur yakayak ye apne Rubb ke huzur pesh honay ke liye apni qabaron se nikal padenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور صور پھونکا جائے گا تو وہ یکایک قبروں سے (نکل کر) اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
۔ پھر ایک صور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کیلئے اپنی اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف (تیز تیز) چلنے لگیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور صور پھونکا جائے گا تو یکایک وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف چل پڑیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور پھونکی جائے صور پھر تبہی وہ قبروں سے اپنے رب کی پھیل پڑیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر ایک صُور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے ربّ کے حضور پیش ہونے کے لیے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں