سورۃ يس 36:59
وَٱمۡتَٰزُواْ ٱلۡيَوۡمَ أَيُّهَا ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور گنہگارو! آج الگ ہوجاؤ
Aur aey mujrimon, aaj tum chatt kar alag ho jao
ور (اعلان کیا جائے گا :) اے مجرمو ! آج تم الگ ہو جائو۔
اور اے مجرمو ، آج تم چھٹ کر الگ ہو جاؤ
اے گناهگارو! آج تم الگ ہو جاؤ.
اور اے مجرمو، آج تم الگ ہوجاؤ
اور تم الگ ہو جاؤ آج اے گناہگارو
اور اے مجرمو، آج تم چھَٹ کر الگ ہو جاوٴ۔