سورۃ يس 36:70
لِّيُنذِرَ مَن كَانَ حَيّٗا وَيَحِقَّ ٱلۡقَوۡلُ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے
Taa-ke woh har us shaks ko khabardar karde jo zinda ho aur inkar karne walon par hujjat qayam ho jaye
ا کہ وہ خبردار کر دے اس کو جو زندہ ہو اور کافروں پر قول واقع ہوجائے۔
تاکہ وہ ہر اس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے.
تاکہ وہ اس شخص کو خبردار کردے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہوجائے
تاکہ ڈر سنائے اس کو جس میں جان ہو اور ثابت ہو الزام منکروں پر
تاکہ وہ ہر اُس شخص کو خبردارکر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجّت قائم ہو جائے