سورۃ الصافات 37:105
قَدۡ صَدَّقۡتَ ٱلرُّءۡيَآۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴿١٠٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
Tu nay khwab sach kar dikhaya hum neki karne walon ko aisi hi jaza deta hain
تم نے خواب سچ کر دکھایا یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں محسنین کو
، تو نے خواب سچ کر دکھایا۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا، بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
تم نے خواب کو سچ کر دکھایا بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
تو نے سچ کر دکھایا خواب ہم یوں دیتے ہیں بدلا نیکی کرنے والوں کو
تو نے خواب سچ کر دکھایا ۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں