سورۃ الصافات 37:140
إِذۡ أَبَقَ إِلَى ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِ ﴿١٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے
Yaad karo jab woh ek bhari kashti ki taraf bhaag nikla
جب وہ بھاگ کر پہنچا اس کشتی کی طرف جو (پہلے سے ہی) بھری ہوئی تھی
۔ یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی میں عرب بھاگ نکلا
جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر.
جب کہ وہ بھاگ کر بھری ہوئی کشتی پر پہنچا
جب بھاگ کر پہنچا اس بھری کشتی پر
یاد کرو جب وہ ایک بھر ی کشتی کی طرف بھاگ نکلا،