سورۃ الصافات 37:141
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلۡمُدۡحَضِينَ ﴿١٤١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
Phir quora andazi (cast lots) mein shareek hua aur usmein maath khayi (among the losers)
تو انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ہوگیا دھکیل دیے جانے والوں میں سے
، پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے.
پھر قرعہ ڈالا تو وہی خطا وار نکلا
قرعہ ڈلوایا تو نکلا خطاوار
پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی