سورۃ الصافات 37:146
وَأَنۢبَتۡنَا عَلَيۡهِ شَجَرَةٗ مِّن يَقۡطِينٖ ﴿١٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
Aur uspar ek bail-daar darakht (a spreading plant of the gourd kind) uga diya
تو ہم نے اس کے اوپر یقطین کا ایک پودا اگا دیا۔
اور اس پر ایک بیلدار درخت اگا دیا۔
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا.
اور ہم نے اس پر ایک بیل دار درخت اگادیا
اور اگایا ہم نے اس پر ایک درخت بیل والا
اور اُس پر ایک بیلدار درخت اُگا دیا