سورۃ الصافات 37:145
۞فَنَبَذۡنَٰهُ بِٱلۡعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٞ ﴿١٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا
Aakhir humne usey badi sakheem (bimar /ill) halat mein ek chatiyal zameen par phenk diya
تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ خستہ حالت میں تھا
آخر کار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا
پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے.
پھر ہم نے اس کوایک میدان میں ڈال دیا اور وہ نڈھال تھا
پھر ڈال دیا ہم نے اس کو چٹیل میدان میں اور وہ بیمار تھا
آخر کار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین میں پھینک دیا۔