سورۃ الصافات 37:148
فَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعۡنَٰهُمۡ إِلَىٰ حِينٖ ﴿١٤٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
Woh imaan laye aur humne ek waqt e khaas tak unhein baaqi rakkha
تو وہ ایمان لے آئے اور ہم نے انہیں متاع دنیوی عطا کردی ایک خاص وقت تک۔
۔ وہ ایمان لائے ، اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا
پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.
پھر وہ لوگ ایمان لائے تو ہم نے ان کو فائدہ اٹھانے دیا ایک مدت تک
پھر وہ یقین لائے پھر ہم نے فائدہ اٹھانے دیا انکو ایک وقت تک
وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقتِ خاص تک انہیں باقی رکھا۔