سورۃ الصافات 37:151
أَلَآ إِنَّهُم مِّنۡ إِفۡكِهِمۡ لَيَقُولُونَ ﴿١٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں
Khoob sun rakkho, dar-asal yeh log apni mann ghadat se yeh baat kehte hain
خبردار ! یقینا یہ لوگ جھوٹ گھڑ کر کہتے ہیں
خوب سن رکھو ، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں
آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں.
سن لو، یہ لوگ صرف من گھڑت کے طور پر ایسا کہتے ہیں
سنتا ہے وہ اپنا جھوٹ بنایا کہتے ہیں کہ
خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں