quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:152

وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمۡ لَكَٰذِبُونَ ﴿١٥٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ke Allah aulad rakhta hai, aur fil waqayi yeh jhootey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کہ اللہ کے اولاد ہوئی اور یقینا یہ جھوٹے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کہ ” اللہ اولاد رکھتا ہے “ اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے اور یقیناً وہ جھوٹے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اللہ کے اولاد ہوئی اور وہ بیشک جھوٹے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں