سورۃ الصافات 37:153
أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِينَ ﴿١٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
Kya Allah ne beton ke bajaye betiyan apne liye pasand karli
کیا اس نے بیٹیاں پسند کرلیں بیٹوں کو چھوڑ کر !
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کرلیں ،
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی.
کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیاں پسند کی ہیں
کیا اس نے پسند کیں بیٹیاں بیٹوں سے
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟