سورۃ الصافات 37:154
مَا لَكُمۡ كَيۡفَ تَحۡكُمُونَ ﴿١٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
Tumhein kya ho gaya hai, kaise hukum laga rahey ho
تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کیسا فیصلہ کرتے ہو ؟
تمہیں کیا ہوگیا ہے ، کیسے حکم لگا رہے ہو ؟
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟
تم کو کیا ہوگیا ہے، تم کیسا حکم لگا رہے ہو
کیا ہو گیا ہے تم کو کیسا انصاف کرتے ہو
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو