سورۃ الصافات 37:163
إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِيمِ ﴿١٦٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
Magar sifr usko jo dozakh ki bhadakti hui aag mein jhulasne wala ho
سوائے اس کے جو خود جہنم میں گرنے والا ہو۔
” مگر صرف اس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.
مگر اس کو جو جہنم میں پڑنے والا ہے
مگر اسی کو جو پہنچے والا ہے دوزخ میں
مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھُلسنے والا ہو۔