سورۃ الصافات 37:172
إِنَّهُمۡ لَهُمُ ٱلۡمَنصُورُونَ ﴿١٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
Ke yaqeenan unki madad ki jayegi
کہ ان کی لازماً مدد کی جائے گی۔
یقیناً ان کی مدد کی جائے گی اور
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے.
کہ بے شک وہی غالب کيے جائیں گے
بیشک انہی کو مدد دیجاتی ہے
کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی