quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:177

فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلۡمُنذَرِينَ ﴿١٧٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab woh inke sehan (maidan/open space) mein aa utrega woh din un logon ke liye bahut bura hoga jinhein mutanabbeh (warn) kiya ja chuka hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو جب وہ نازل ہوگا ان کے میدان میں تو وہ بہت بری صبح ہوگی ان لوگوں کی جنہیں خبردار کردیا گیا تھا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب وہ ان کے صحن میں اترے گا تو وہ دن ان لوگوں کے لیے بہت برا ہوگا جنہیں متنبہ کیا جاچکا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
سنو! جب ہمارا عذاب ان کے میدان میں اتر آئے گا اس وقت ان کی جن کو متنبہ کر دیا گیا تھا بڑی بری صبح ہوگی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس جب وہ ان کے صحن میں اترے گا تو بڑی ہی بری ہوگی ان لوگوں کی صبح جن کو اس سے ڈرایاجاچکا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جب اترے گی ان کے میدان میں تو بری صبح ہو گی ڈرائے ہوؤں کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں