سورۃ الصافات 37:21
هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
“yeh wahi faisley ka din hai jisey tum jhutlaya karte thay”
(اُس وقت انہیں کہا جائے گا : ہاں) یہ وہی فیصلے کا دن ہے جس کو تم لوگ جھٹلایا کرتے تھے
یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے.
یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
یہ ہے دن فیصلہ کا جس کو تم جھٹلاتے تھے
یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھُٹلا یا کرتے تھے۔“