سورۃ الصافات 37:22
۞ٱحۡشُرُواْ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ وَأَزۡوَٰجَهُمۡ وَمَا كَانُواْ يَعۡبُدُونَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو
(Hukum hoga) gher lao sab zaalimon aur unke saathiyon aur un maboodon ko jinki woh khuda ko chodh kar bandagi kiya karte thay
(پھر حکم دیا جائے گا) جمع کرو ان سب ظالموں کو اور ان کے ساتھیوں کو اور ان کو بھی جن کی یہ لوگ پوجا کیا کرتے تھے
حکم ہوگا) ” گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور ان معبودوں کو
ﻇالموں کو اور ان کے ہمراہیوں کو اور (جن) جن کی وه اللہ کے علاوه پرستش کرتے تھے.
جمع کرو ان کو جنھوں نے ظلم کیااور ان کے ساتھیوں کو اور ان معبودوں کو
جمع کرو گنہگاروں کو اور انکے جوڑوں کو اور جو کچھ پوجتے تھے
(حکم ہوگا)گھیر لاوٴ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور اُن کے معبُودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے