سورۃ الصافات 37:26
بَلۡ هُمُ ٱلۡيَوۡمَ مُسۡتَسۡلِمُونَ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں
(Arey, aaj to yeh apne aap ko) aur ek dusre ko hawaliye (surrender) kiye de rahe hain”
بلکہ آج تو یہ بہت فرمانبردار بنے ہوئے ہیں !
ارے ، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں
بلکہ وه (سب کے سب) آج فرمانبردار بن گئے.
بلکہ آج تو وہ فرماں بردار ہیں
کوئی نہیں وہ آج اپنے آپ کو پکڑواتے ہیں
ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دُوسرے کو)حوالے کیے دے رہے ہیں۔“