سورۃ الصافات 37:27
وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
Iske baad yeh ek dusre ki taraf mudenge aur baham takrar shuru kar dengey
اور پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھنے لگیں گے
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کردیں گے۔
وه ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال وجواب کرنے لگیں گے.
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر سوال وجواب کریں گے
اور منہ کیا بعضوں نے بعضوں کی طرف لگے پوچھنے
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے