سورۃ الصافات 37:33
فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ ﴿٣٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
Is taraah woh sab us roz azaab mein mushtarik (shareek) hongey
تو اس دن وہ سب کے سب عذاب میں شریک ہوں گے
” اس طرح وہ سب اس روز عذاب میں مشترک ہوں گے
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.
پس وہ سب اس دن عذاب میں مشترک ہوں گے
سو وہ سب اس دن تکلیف میں شریک ہیں
اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے۔