سورۃ الصافات 37:32
فَأَغۡوَيۡنَٰكُمۡ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
So humne tumko behkaya, hum khud behke huye thay”
تو ہم نے تم لوگوں کو گمراہ کیا ہم خود بھی تو گمراہ تھے
سو ہم نے تم کو بہکایا ، ہم خود بہکے ہوئے تھے “۔
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے.
ہم نے تم کو گمراہ کیا، ہم خود بھی گمراہ تھے
ہم نے تم کو گمراہ کیا جیسے ہم خود تھے گمراہ
سو ہم نے تم کو بہکایا، ہم خود بہکے ہوئے تھے۔“