quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:48

وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unke paas nigahein bachane wali, khoobsurat aankhon wali auratein hongi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ان کے پاس ہوں گی نیچی نگاہوں والی بڑی بڑی آنکھوں والی (بیویاں)
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی ، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی، بڑی آنکھوں والی عورتیں ہوں گی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ان کے پاس ہیں عورتیں نیچی گناہ رکھنے والیاں بڑی بڑی آنکھوں والیاں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں