سورۃ الصافات 37:59
إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
Maut jo humein aani thi woh bas pehle aa chuki? Ab humein koi azaab nahin hona?”
سوائے ہماری اس پہلی موت کے اور اب ہمیں کوئی عذاب بھی نہیں دیا جائے گا
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آچکی ؟ ان ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا ؟
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.
مگر پہلی بار جو ہم مرچکے اور اب ہم کو عذاب نہ ہوگا
مگر جو پہلی بار مر چکے اور ہم کو تکلیف نہیں پہنچنے کی
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آچکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟“