سورۃ الصافات 37:94
فَأَقۡبَلُوٓاْ إِلَيۡهِ يَزِفُّونَ ﴿٩٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
(Wapas aakar) woh log bhaage bhaage uske paas aaye
تو وہ اس کی طرف آئے دوڑتے ہوئے۔
(واپس آکر) ” وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے
وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے.
پھر لوگ اس کے پاس دوڑے ہوئے آئے
پھر لوگ آئے اس پر دوڑ کر گھبراتے ہوئے
(واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے