سورۃ الصافات 37:95
قَالَ أَتَعۡبُدُونَ مَا تَنۡحِتُونَ ﴿٩٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟
Usne kaha “kya tum apni hi tarashi hui cheezon ko poojhte ho
اس نے کہا : کیا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں تم خود تراشتے ہو !
اس نے کہا ” کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو ؟
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو.
ابراہیم نے کہا، کیاتم لوگ ان چیزوں کوپوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو
بولا کیوں پوجتے ہو جو آپ تراشتے ہو
اس نے کہا "کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟