quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:16

وَقَالُواْ رَبَّنَا عَجِّل لَّنَا قِطَّنَا قَبۡلَ يَوۡمِ ٱلۡحِسَابِ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur yeh kehte hain ke aey hamare Rubb, yaum ul hisaab(hisab ke din) se pehle hi hamara hissa humein jaldi se dey dey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہ کہتے ہیں : اے ہمارے رب ! ہمارا حصہ ُ تو ہمیں جلدی دے دے یومِ حساب سے پہلے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ' یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب! ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے کہا کہ اے ہمارے رب، ہمارا حصہ ہم کو حساب کے دن سے پہلے دے دے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کہتے ہیں اے رب جلد دے ہم کو چھٹی ہماری پہلے حساب کے دن سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے ربّ ، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصّہ ہمیں جلدی سے دے دے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں