سورۃ ص 38:30
وَوَهَبۡنَا لِدَاوُۥدَ سُلَيۡمَٰنَۚ نِعۡمَ ٱلۡعَبۡدُ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کئے۔ بہت خوب بندے (تھے اور) وہ (خدا کی طرف) رجوع کرنے والے تھے
Aur Dawood ko humne Sulaiman (jaisa beta) ata kiya, behtareen banda, kasrat se apne Rubb ki taraf rujoo karne wala
اور ہم نے دائود ؑ کو سلیمان ؑ (جیسا بیٹا) عطا کیا۔ وہ بہت ہی اچھا بندہ تھا۔ بیشک وہ (ہماری طرف) بڑا ہی رجوع کرنے والا تھا
اور داؤد کو ہم نے سلیمان (جیسا بیٹا) عطا کیا ، بہترین بندہ ، کثرت سے اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا
اور ہم نے داؤد کو سلیمان (نامی فرزند) عطا فرمایا، جو بڑا اچھا بنده تھا اور بے حد رجوع کرنے واﻻ تھا.
اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیابہترین بندہ ، اپنے رب کی طرف بہت رجوع کرنے والا
اور دیا ہم نے داؤد وکو سلیمان بہت خوب بندہ وہ ہے از رجوع رہنے والا
اور داوٴدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا)عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے ربّ کی طرف رُجوع کرنے والا