سورۃ ص 38:31
إِذۡ عُرِضَ عَلَيۡهِ بِٱلۡعَشِيِّ ٱلصَّـٰفِنَٰتُ ٱلۡجِيَادُ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب ان کے سامنے شام کو خاصے کے گھوڑے پیش کئے گئے
Kaabil e zikr hai woh mauqa jab shaam ke waqt us ke saamne khoob sidhey (well-trained) huey tez-rau(running) ghoday (horses) pesh kiye gaye
جب اس کے سامنے پیش کیے گئے شام کے وقت عمدہ نسل کے اصیل گھوڑے۔
قابل ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے گھوڑے پیش کیے گئے
جب ان کے سامنے شام کے وقت تیز رو خاصے گھوڑے پیش کیے گئے.
جب شام کے وقت اس کے سامنے تیزرو، عمدہ گھوڑے پیش کيے گئے
جب دکھانے کو لائے اسکے سامنے شام کو گھوڑے بہت خاصے
قابلِ ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رَو گھوڑے پیش کیے گئے