quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:46

إِنَّآ أَخۡلَصۡنَٰهُم بِخَالِصَةٖ ذِكۡرَى ٱلدَّارِ ﴿٤٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Humne unko ek khaalis siffat ki bina par barguzida kiya tha, aur woh daar-e-aakhirat ki yaad thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ہم نے ان کو خالص کرلیا تھا ایک خالص شے یعنی آخرت کے گھر کی یاد دہانی کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے ان کو ایک خالص صفت کی بنا پر برگزیدہ کیا تھا ، اور وہ دار آخرت کی یاد تھی
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہم نے ان کو ایک خاص بات کے ساتھ مخصوص کیا تھا کہ وہ آخرت کی یاد دہانی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
ہم نے امتیاز دیا انکو ایک چنی ہوئی بات کا وہ یاد اس گھر کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر  برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دارِ آخرت کی یاد تھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں