quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:45

وَٱذۡكُرۡ عِبَٰدَنَآ إِبۡرَٰهِيمَ وَإِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ أُوْلِي ٱلۡأَيۡدِي وَٱلۡأَبۡصَٰرِ ﴿٤٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ہاتھوں والے اور آنکھوں والے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur hamare bandon , Ibrahim aur Ishaq aur Yaqub ka zikar karo badi quwwat e amail rakhne wale aur deedhawar (strength and vision)log thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور تذکرہ کیجیے ہمارے بندوں ابراہیم ؑ اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ کا جو قوت والے اور بصیرت والے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام) کا ذکر کرو۔ بڑی قوت عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہمارے بندوں ابراہیم، اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام) کا بھی لوگوں سے ذکر کرو جو ہاتھوں اور آنکھوں والے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہمارے بندوں ، ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو، وہ ہاتھوں والے اور آنکھوں والے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یاد کر ہمارے بندوں کو ابراہیم اور اسحٰق اور یعقوب ہاتھوں والے اور آنکھوں والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ہمارے بندوں ، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو۔ بڑی قوّتِ عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں