quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:48

وَٱذۡكُرۡ إِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَذَا ٱلۡكِفۡلِۖ وَكُلّٞ مِّنَ ٱلۡأَخۡيَارِ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Ismail aur Al-yasa(Elisha) aur Zulkifl ka zikr karo, yeh sab neik logon mein se thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ذکرکیجیے اسماعیل ؑ الیسع ؑ اور ذوالکفل ؑ کا یہ سب بھی بہت عمدہ لوگوں میں سے تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یاد کرو حضرت اسماعیل ، حضرت ذوالکفل اور حضرت السیع (علیہم السلام) اس کے برگزیدہ بندوں میں سے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو،سب نیک لوگوں میں سے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یاد کر اسمٰعیل کو اور الیسع کو اور ذوالکفل کو اور ہر ایک تھا خوبی والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اسماعیلؑ  اور اَلیَسیع اور ذوالکِفل کا ذکر کرو،  یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں