quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:49

هَٰذَا ذِكۡرٞۚ وَإِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ لَحُسۡنَ مَـَٔابٖ ﴿٤٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh ek zikar tha. (Ab suno ke) muttaqi logon ke liye yaqeenan behtareen thikana hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ایک ذکر ہے اور یقینا متقین کے لیے بہت ہی اچھی لوٹنے کی جگہ ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ نصیحت ہے اور یقین مانو کہ پرہیزگاروں کی بڑی اچھی جگہ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ نصیحت ہے، اور بے شک اللہ سے ڈرنے والوں کے لیے اچھا ٹھکانا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ ایک مذکور ہو چکا اور تحقیق ڈر والوں کے لیے ہے اچھا ٹھکانا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں