سورۃ ص 38:58
وَءَاخَرُ مِن شَكۡلِهِۦٓ أَزۡوَٰجٌ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
Aur isi qisam ki dusri talkhiyon ka
اور اسی طرح کی کئی دوسری چیزیں بھی۔
اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب.
اور اس قسم کی دوسری اور بھی چیزیں ہوں گی
اور کچھ اور اسی شکل کی طرح طرح کی چیزیں
اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا