سورۃ ص 38:63
أَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُ ﴿٦٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟
Hunme yunhi unka mazaaq bana liya tha, ya woh kahin nazaron se ojhal hain?”
کیا ہم نے انہیں خواہ مخواہ ہنسی مذاق بنا لیا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے چوک رہی ہیں ؟
ہم نے یونہی ان کا مذاق بنالیا یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں ؟
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.
کیا ہم نے ان کو مذاق بنالیاتھا یا ان سے نگاہیں چوک رہی ہیں
کیا ہم نے انکو ٹھٹھے میں پکڑا تھا یا چوک گئیں ان سے ہماری آنکھیں
ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں؟"