quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ص 38:64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ ﴿٦٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Beshak yeh baat sacchi hai, ehle dozakh mein yahi kuch jhagde honay waley hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا یہ حق ہے اہل جہنم کے مابین جھگڑا !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ بیشک یہ بات سچی ہے ، اہل دوذخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ کا باہم جھگڑنا
— Maulana Wahiduddin Khan
یہ بات ٹھیک ہونی ہے جھگڑا کرنا آپس میں دوزخیوں کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں